نام نہاد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو۔